آستان قدس رضوی کے میڈیا سینٹر کے سوشل میڈیا کی کاوشوں سے ماہ مبارک رمضان میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خصوصی پروگراموں کو دنیا کی پانچ اہم اور زندہ زبانوں میں 12 مختلف سوشل میڈیا چینلوں پر آنلائن نشر کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511649 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
ماہ رمضان المبارک جہان تزکیہ نفس مناجات دعا کے مہینے کے ساتھ ساتھ فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بیت المقدس پر غاصب اور جنایت کاروں کے خلاف آواز بلند کرنے کا پیغام لاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511616 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں اور قرآنی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511609 تاریخ اشاعت : 2022/04/03